حیدرآباد ۔10۔مئی(اعتماد نیوز)ریاست کے بعض علاقے جہاں تشدد کی وجہ سے رائے
دہی کامیاب نہ ہو سکی ان علاقوں میں دو بارہ رائے دہی کے لئے آج
شام تک
مرکزی الیکشن کمیشن سے رپورٹ آ سکتا ہے۔ چنانچہ آج ریاستی الیکشن کمشین کے
چیف بھنور لعل نے کہا کہ 12یا 13مئی کو دو بارہ رائے دہی ہو سکتی ہے۔